ویب سیریز: اسکویڈ گیم (سیزن 3)
یہ ان کی کہانی ہے جنہیں ایک کھیل انعامی رقم جیتنے سے زیادہ اپنی بقا کے لیے کھیلنا ہے۔ انہیں کھیل کا دعوت نامہ اچانک اور پراسرار طریقے سے موصول ہوتا ہے
خرّم سہیل صحافی، براڈ کاسٹر، محقّق، فلم کے ناقد اور کئی کتابوں کے مصنّف ہیں۔
ان سے بذریعہ ای میل [email protected] پر رابطہ کیا جاسکتا ہے۔