دی گوٹ لائف (فلم ریویو)
ان دنوں سوشل میڈیا پر، ملیالم زبان میں بننے والی ایک ہندوستانی فلم ”آدو جیویتھم۔ دی گوٹ لائف“ کا بہت چرچا ہے۔ اس فلم کا مرکزی کردار نجیب محمد ہے، جو روزگار کی تلاش میں سعودی عرب جاتا ہے
خرّم سہیل صحافی، براڈ کاسٹر، محقّق، فلم کے ناقد اور کئی کتابوں کے مصنّف ہیں۔
ان سے بذریعہ ای میل khurram.sohail99@gmail.com پر رابطہ کیا جاسکتا ہے۔