کیا جنگ اورغربت ہی پاک و ہند کا مقدر ہے؟ تاج ِبرطانیہ کی تسلط سے آزادی کا مقصد یہ تھا کہ غلامی کی زنجیروں کو توڑ کر آزاد فضاؤں میں سانس لیا جائے