ایک بار پھرانتخابات اور ہم
بلدیاتی انتخابات کی درجہ حرارت اس قدرعروج پر ہے کے گلی، کُوچہ،بازار ہو یا کوئی شادی بیاہ کی تقریب آپ کو ایک ہی گفتگو سُننے کو ملے گی اور وہ ہے آنے والے بلدیاتی انتخابات۔
نہ جانے کیوں سیاست ہماری رگ رگ میں بسی ہے؟ کاش اگر خودغرضی کی اس…