جرنیل کی عدالت، وزیر اعظم کی تقریر، ہنگامہ کیوں برپا ہے؟
احتساب کے معاملہ میں بھی راحیل شریف بازی لے گئے اورآغاز کیا اپنے ہی محکمہ سے، جس کے بعد وزیر اعظم نے بھی ایک مہینہ میں قوم سے خطاب کی ہیٹرک کرڈالی۔ فوجی افسران کا کا کورٹ مارشل کرنا، ان کا احتساب ہونا یہ کوئی نئی بات نہیں ہے کیونکہ فوج میں…