مودی نے ایٹمی جنگ کا ٹریگر دہشت گردوں کے ہاتھ میں دے دیا ہے؟ اس سہ نکاتی پالیسی سے خطے میں ایٹمی جنگ شروع کرنے کا بٹن گویا آر ایس ایس کے دہشت گردوں کے ہاتھ میں چلا گیا ہے۔