آپ‘ میں اور دوپٹہ
میں نے بہت سوچ بچار کے بعد یہ بلاگ اردو میں لکھنے کا ارادہ کیا۔ کیونکہ میں چاہتی ہوں کہ یہ بلاگ ہمارے معاشرہ میں زیادہ تر لوگوں تک پہنچے۔
ہمارے معاشرے میں عورت کو بہت مقدس مانا جاتا ہے اور اگر کچھ لوگ نہیں بھی مانتے تو اسلام یہی درس دیتا…