سیلاب جو سوات کا حُسن اور ہزاروں گھروں کو نگل گیا اگر کبھی کسی سیاح کی گاڑی خراب ہوجاتی تو اندھیرے سے پہلے مقامی لوگ اُسے اپنے مہمان خانے لے جاتے اور بغیر کسی لالچ کے خوب میزبانی کرتے ۔