The news is by your side.

شہرخموشاں کا مسیحا

وہ شہر کا ایک اچھا سوشل ورکر تھا۔ ساتھ ہی ایک اہم پارٹی کا بہترین ورکر بھی مانا جاتا تھا۔ کیونکہ پارلیمنٹ الیکشن کے دوران بھی اس کے کام کرنے کا طریقہ نرالا اور انوکھا تھا وہ اپنے حلقہ سے کھڑے ہونیوالے امیدوار کو کبھی ہار کا سہرا نہیں پہنا…

ویسے بھائی کا گوشت ہے بہت لذیذ

کاش میں یہاں لکھتے ہوئے میں بہترین قسم کی پنجابی گالیاں لکھ سکتی ، جو میں خود سمیت ساری پاکستانی قوم کو دینا چاہتی ہوں، اتنے بے حس اتنے بے تعلق ، کون ہیں ہم ، کیا پہچان ہے ہماری ؟ ایک لالچی اور نکمی قوم ، جو خود اپنے آپ کو کلہاڑی مار کر…

روح کا زخم

وہ سامنے کھڑی تھی، پھٹے ہوئے بلاؤز اور میلی سی اسکرٹ پہنے ہوئے، مگر اس کا چہرہ کھلا ہوا تھا۔ ابھی وہ کمسن تھی، مگر اس کے ہونٹوں پر لگی گہری لپ اسٹک نے مجھے روک لیا۔ میں نے اپنے دل میں اس سے سوال کیا، تم کیا چاہتی ہو؟ مگر اس سوال کے جواب…

سرخ پھول اورسبزٹہنی

ڈاکٹرشاکرہ نندنی اِسمتھ ايک بہت پيارا چھ سال کا ذہين بچہ تھا۔ اس کے ماں باپ نے اسے ايک بہت بڑے سکول ميں پہلی کلاس ميں داخل کروايا۔ اس کو ڈھيرساری سيڑھياں چڑھ کرلمبےبرآمدےميں سےگزرکرآخری سرےپربنے ہوئےکلاس روم ميں جاناپڑتاتھا۔ چھوٹا…