۔ انتون چیخوف کی یوں تو کئی کہانیاں ایسی ہیں جنھوں نے پڑھنے والوں کو گویا اپنے سحر میں جکڑ لیا، لیکن موجودہ حالات میں misery نامی کہانی بار بار ذہن میں ابھررہی ہے۔
خدانخواستہ اگر آپ کے سامنے کوئی شخص اچانک زمین پر گرجائے ، اس کا جسم اکڑ جائے ، اس کے سر بازو اور ٹانگوں میں جھٹکے لگے ۔ منہ سے جھاگ نکلنا شروع ہوجائے