داخلے کے امتحانات متنازع کیوں ہوجاتے ہیں! دنیا بھر میں تعلیمی اداروں میں داخلے کے لئے امتحانات لئے جاتے ہیں اور عموماً یہ سلسلہ اس وقت سے شروع ہوتا ہے جب یہ ادارے قائم ہوتے ہیں