ہماری قومی زبان اُردواورہماراپاکستان
پاکستان کے وجود میں آنے سے 3 سال قبل 8مارچ1944ء کو علی گڑھ یونیورسٹی کے وائس چانسلرڈاکٹر ضیاء الدین کے ظہرانے میں تقریر کرتے ہوئے قائداعظم نے فرمایاکہ’ ہم پاکستان بھیک یا دعائیں مانگ کر حاصل نہیں کرسکتے بلکہ اللہ تعالیٰ پربھروسہ کرتے ہوئے…