The news is by your side.

تکفیریت: مسلمانوں کی قوت توڑنے کا خطرناک ہتھیار

عصر حاضر فتن، دجل، غفلت، ذہنی ارتداد اور ذہنی تخریب کاری کا دور ہے، ان فتنوں میں ایک بہت بڑا فتنہ، فتنہ تکفیر ہے، دشمنان اسلام مسلمانوں کے درمیان پھوٹنے والے تمام فروعی اور اصولی اختلافات کے تفصیلی مطالعہ کے بعد اس نتیجے پر پہنچے ہیں کہ…