اِدھراُدھرکی نہ بات کر، یہ بتا کہ قافلہ کیوں لُٹا
کچھ عرصہ پہلے ایک ایسا واقعہ پیش آیا تھا جس پر ابھی تک پریشان ہُوں، دل گرفتہ ہوں، نادم ہوں یا حیران ہوں؟ کہاں جاؤں، کِس سے پوچھوں؟؟ کُچھ تو بُھول ہوئی ہے، مگر کیا؟ کب؟ اور کِس سے؟ جِس رحمت للعالمین(صلی اللہ علیہِ وسلم ) کے سائے میں پناہ…