سانحہ پشاور کے ایک شہید بچے کا اپنی ماں کے نام خط
اتاما علیتم(السلام و علیکم)
امی کیسی ہو آپ ۔۔ ؟ امی دو دن ہو گئے آپ نے میرا پوچھا تک نہیں ۔۔ اسکول یا ٹیوشن سے تھوڑا لیٹ ہو جاتا تھا تو کہتی تھیں کہ "میرا شہزادہ" اتنی دیر کہاں لگا دی؟ میں دروازے پر کتنی بار دیکھنے گئی تھوڑی، دیر اگر میں…