حکام منصوبے کو ترک کرنے کے لئے بڑھتے ہوئے امریکی دباؤ کے تناظر میں ایران-پاکستان گیس پائپ لائن کے قومی توانائی کی سلامتی پر پڑنے والے اثرات کا موازنہ کررہے ہیں
پاکستان کے لئے موسمیاتی لچکدار مستقبل کا روڈ میپ، اس کے اعلیٰ قیادتی فیصلہ سازی کے طریقہ کار، مشاورت کے فقدان اور اہم کوتاہیوں کی وجہ سے تنقید کا نشانہ ہے
برطانیہ میں قائم اوریکل پاور نے دی تھرڈ پول کو صحرائے تھر میں ایک نئے شمسی منصوبے کے بارے میں بتایا، جہاں کمپنی پہلے ہی کوئلے کی تلاش کر رہی ہے، حالانکہ مقامی لوگ ان بڑے وعدوں کے حوالے سے شبہات رکھتے ہیں۔