The news is by your side.

افغانستان کی بگڑتی ہوئی صورتحال اور پاکستان

افغانستان پہاڑوں سے گھرا ہوا خشکی کا خطہ ہےجو ایشیاء کے جنوب وسط میں واقع ہے۔اس کی 99فیصد آبادی مسلمانوں پر مشتمل ہے اور اس کے ہمسایہ ممالک میں پاکستان،ایران، ترکمانستان، ازبکستان، تاجکستان اور چین شامل ہیں۔یوں تو صدیوں سے ہی دنیا میں جنگوں…

حکومتی اقدامات قابلِ تعریف تو ہیں لیکن!

پاکستان تحریک انصاف نے جب سے حکومت سنبھالی ہے، لگاتار مشکلات کا شکار ہے۔الیکشن سے قبل برسر اقتدار جماعت کی طرف سے بلند و بانگ دعوے کئے گئے تھے۔شاید ایسے دعوؤں کو فی الفور عملی جامہ پہنچانا، صرف مشکل ہی نہیں ہے۔بلکہ ناممکن کے قریب ترین…

احتساب کا طریقہ کارپرانا کیوں؟

پاکستان میں لفظ’احتساب‘ مشکوک نظروں اور نظریے سے دیکھا جاتا ہے۔احتساب کو مشکوک بلندیوں تک پہنچانے میں گزشتہ سیاسی پارٹیوں اور آمروں کا خاصہ کردار رہا ہے۔گزشتہ ادوار میں احتساب کو ذاتی و سیاسی انتقام کے لئے استعمال کیا جاتا رہا۔ پاکستانی…

تبدیلی ۔۔۔ کیا واقعی عوام کے دن پھرنے والے ہیں؟

ہم سب بد قسمتی سے دنیا میں موجود ایسی قوم کا حصہ ہیں،جن کی اکثریت عملی لحاظ سے سست اور کاہل ہے۔ایسی قوم جس نے بڑے قابل ، ذہین اور تاریخ ساز افراد پیدا کیے ہوںمگر اس کی اکثریت عملی لحاظ سے سست اور زبانی کلام میں درجہ اول کی ہو۔ہمیشہ اکثریت…

الیکشن اورضلع گوجرانوالہ کی سیاسی و انتخابی صورتحال

گوجرانوالہ پہلوانوں کا شہر،خوش خوراک لوگوں کا مسکن،حسن پرستوں اور مہمان نوازوں کا گھر ہے۔گوجرانوالہ آبادی کے لحاظ سے پاکستان کا پانچواں بڑا شہر ہے۔جو رقبہ کے لحاظ سے3198اسکوائر کلومیٹر پر پھیلا ہوا ہے۔شہر کی کل آبادی 2238243نفوس پر مشتمل…