The news is by your side.

Uncategorized

بو علی سینا – عالم ِاسلام کا عظیم سائنسداں

عاصمہ عزیز ابو علی الحسین ابن عبداللہ ابن سینا طب کے طالب علم اور مفکر تھے۔۔آپ 980سن عیسوی میں بخارا کے قریب افشانہ میں پیدا ہوئے۔تاریخ اسلام میں بخارا دولت سامانیہ کا دارلحکومت قرار پایا جو کہ سامانیوں کے دور عروج میں علم و ادب کے مرکزکے…

جمہوریت کیا انسانیت کی دشمن بن چکی ہے

سیاست نے پوری دنیا میں انسانیت کو تہہ و بالا کرکے رکھ دیا ہے ۔ انسانیت کے معنی اور اس کی تفسیر بدل گئی ہے ، اطیع اللہ و اطیع الرسول تو موجود ہے لیکن اولو الامر کے تقاضے ختم ہو کر رہے گئے ہیں ۔ اسلام کی تمام تر بنیادی تعلیمات اتحاد پر روشنی…

شام میں قتل ِ عام‘ کیا واقعی تھم گیا؟

شام میں خانہ جنگی شروع ہوئے چھ سال سے زائد کا عرصہ گزر چکا ہے ۔لاکھوں لوگ جان کی بازی ہار چکے۔ انسانیت کی دھجیاں اڑائی گئیں۔مگر شام کا داخلی بحران ابھی بھی ختم نہیں ہوا۔شاید اسے ختم ہونے نہیں دیا جاتا۔ہر دور میں ہر زمانہ میں طاقتور ریاستیں…

روحِ کربلا سمجھنا بہت ضروری ہے

چراغ گل ہیں! دل سے راضی ہونے کی یقین دہانی بھی کی گئی ہے‘ جنت کی بشارت اور شفاعت کا وعدہ بھی ہے‘ خود کو مصیبت سے نکال لینے پہ اصرا ر بھی ہے ۔ یہ منظر ہے اُس رات کا جس کی صبح نے سرزمین کرب و بلا میں برپا ایک ایسا معرکہء حق و باطل دیکھا کہ تا…

شہیدوں کے خون سے سینچی ہے یہ آزادی

رمضان المبارک کی  ستائیسویں مقدس شب کو معرض وجود میں آنے والا یہ دیس رب کی خاص عنایتوں کا مرہون منت ہے جولاتعداد بین الاقوامی اور داخلی سازشوں کے باوجود نہ صرف قائم و دائم ہے بلکہ ان سازشوں کو زیر کرتے ہوئے آگے بھی بڑھ رہا ہے۔ گزشتہ ستر…

پاکستان کے ستر سال اور سائنس

 سائنس کا آغاز کیسے ہوا؟ وہ کون سے عوامل تھے جن کے زیرِ اثر انسان نے یہ سوچنا شروع کیا کہ اس کے ارد گرد جو کچھ زمین پر موجود ہے وہ یقیناَ کچھ قوانین کے ماتحت ہے اور وہ قوانین کیا ہیں؟ یہ وہ سوالات ہیں جو ہر نوآموزکے ذہن کے دریچوں میں…