اردو بلاگز
اردو مضامین اور بلاگز علم و آگاہی کے فروغ میں اہم کردار ادا کرتے ہیں۔ ان کے ذریعے لوگ مختلف موضوعات پر معلومات حاصل کر سکتے ہیں، نئی چیزیں سیکھ سکتے ہیں، اور اپنے افکار و خیالات کا تبادلہ کر سکتے ہیں۔ اردو میں لکھے گئے مضامین اور بلاگز ان لوگوں کے لیے خاص طور پر مفید ہیں جو اردو زبان بولتے اور سمجھتے ہیں، کیونکہ یہ انہیں اپنی زبان میں معلومات تک رسائی حاصل کرنے کا موقع فراہم کرتے ہیں۔
26 نومبر کا واقعہ: ایک غیر مصدقہ الزام یا حسابی حکمت عملی؟
26 نومبر کے واقعات، جہاں پی ٹی آئی کا دعویٰ ہے کہ 12 افراد ہلاک ہوئے ہیں، ایسا محسوس ہوتا ہے کہ پاکستان کو بدنام کرنے کی ایک ناکام کوشش ہے
ثروت حسین: شاعر جو اپنی شاعری کا ہاتھ تھامےریل کی پٹڑی عبور کرنے میں ناکام ہوگیا
اردو زبان کے معروف شاعر کی زندگی کے حالات، حادثاتی موت اور ان کے اشعار پڑھیے
کنگ بابر کو کیا ہوا؟
پاکستان کے نمبر ون بلے باز بابر اعظم کی فارم ان سے روٹھ گئی ہے یا وہ کسی ذہنی دباؤ کا شکار ہیں
سارے منڈے لگ گئے کام سے میں رہ گیا ‘ٹیکسوارا’
جس گلوکار نے یہ گانا گایا، اب وہ بھی ماشا اللہ سے شادی شدہ ہیں اور ہم سمیت دیگر تمام جو یہ گیت سنا کرتے تھے وہ سب بھی کئی دہائی قبل کنوارے سے ’’شادی شدہ‘‘ ہوچکے ہیں
گفتگو رفاقت حیات کے رولاک پر
ناول میں آنے والی دیگر عورتیں بہ ظاہر شاطر اور مفاد پرست ہیں، مگر یہ ناول ان کی مجبوریوں کو بھی منظر کرتا ہے، جیسے لالی کا کردار۔ سیمی کا کردار
چیمپئینز ٹرافی 2025: بھارت پاکستان کے آگے گھٹنے ٹیکنے پر مجبور
بھارتی کرکٹ بورڈ کا چیمپئینز ٹرافی کے حوالے سے پاکستان کے ساتھ پنگا لینا گلے کی ہڈی بن گیا ہے نہ نگلے چین نہ اگلے چین