شاہین شاہ آفریدی کی انجری سے قومی ٹیم کو بڑا دھچکا، ذمے دار کون؟ نہ تو انہیں آرام دیا گیا اور نہ ہی کسی نئے فاسٹ بولر کو موقع۔
2021ء: پاکستان میں کرکٹ کے لیے یادگار ثابت ہوا نوجوان کھلاڑیوں پر مشتمل ٹیم کی پرفارمنس میں ایسا تسلسل دیکھنے کو ملا جو گزشتہ کئی سال سے ٹیم میں نظر نہیں آرہا تھا