ارشد شریف: کس جرم کی پائی ہے سزا؟ اپنے ہی وطن میں زمین ان پر تنگ کر دی گئی اور وہ ملک چھوڑنے پر مجبور ہوگئے۔