کنگ خان کی پھونک اور ارون یادو کا لعابِ دہن ہندوستان میں ارون یادو جیسے بونے بھی بستے ہیں جو اپنا قد اونچا کرنے کی فکر میں رہتے ہیں۔ انھیں کوئی موقع ملے اور وہ اسے ہاتھ سے جانے دیں، یہ کیسے ممکن ہے؟