ڈالر محفوظ رکھنا ضروری ہے یا ‘ڈار’ کو؟ حکمراں’’ڈالر بچانے‘‘ کے بلومبرگ کے مشورے کو غلط سمجھےاور ’’ڈار‘‘ کو بچانے کی مہم پر نکل کھڑے ہوئے۔