اظہر علی- پاکستان کے پانچویں بہترین بلے باز لیگ بریک بولر کی حیثیت سے کرکٹ شروع کرنے والے اظہر علی پاکستان کے پانچویں بہترین ٹیسٹ بلے باز کی حیثیت سے ریٹائر ہوگئے۔