امجد اسلام امجد: تہذیب اور روایت کا رنگ روشنی میں گم ہوگیا ان کی نظم کے چند بند ملاحظہ کیجیے جس کا عنوان ہے آخری چند دن دسمبر کے۔