آڈیو لیکس کی برسات میں لانگ مارچ کا شور سب سے سنگین اور عوامی مفاد کے خلاف گفتگو پٹرول کی قیمتوں میں اضافے اور انصاف صحت کارڈ بند کرنے سے متعلق تھی۔