برسات میںدل کے آزار زیادہ تنگ کرتے ہیںیا بلدیاتی محکموں کی ناقص کارکردگی؟ بارش کی چند بوندیں بچپن میں پہنچا دیتی ہیں۔ زمانۂ طالب علمی کی شوخیاں ستانے لگتی ہیں، اور لبوں پر اکثر کوئی گیت بھی مچلنے لگتا ہے۔