اردو کے مضمون میں لیاقت اور امتحان میں قابلِ ذکر کام یابی مشکل کیوں؟ اردو کے مضمون کو ہمیشہ غیر اہم سمجھا گیا ہے، طلبہ شانِ بے نیازی سے کہہ دیتے ہیں کہ اردو اپنی زبان ہے، اس کی کیا تیاری کرنا، اسے کیا پڑھنا؟