سب کچھ اچھا ہوسکتا ہے، مگر۔۔۔۔
تحریر: محمد راشد
ملک کے عوام، خصوصاً غریب طبقہ کن مشکلات کا شکار ہے، اس کا اندازہ لگانا اعلیٰ عہدوں پر فائز شخصیا ت کے لیے بھی مشکل ہو گا۔ ماضی و حال کا جائزہ لیں تو اکثر لوگوں کی نظر میں ملک کی ابتر صورتِ حال کی ذمہ دار صرف اور صرف حکومتِ…