خالد معین کا ’’وفور‘‘ یہ بھی عشق کی ایک داستان ہے، لیکن اس کا سب سے نمایاں وصف مرکزی کرداروں کا جذباتی تعلق اور ان کی نفسیات کا بیان ہے