ماہرین نے پاکستان میں دریائے سندھ کی بحالی کے لئے اقدام کا خیر مقدم کیا ہے حکومت موسمیاتی تبدیلیوں سے نمٹنے میں سنجیدہ ہے لیکن طاس میں بڑے انفرا اسٹرکچر سے نمٹنے میں ناکامی کی وجہ سے اسکی کوششیں محدود ہیں۔
پاکستان کو سیلابی پانی میں ڈوبنے سے بچانے کے لیے ڈیموں کی تعمیر ناگزیر یہ دریائی سیلاب نہیں جو گلیشیئر پگھلنے سے ملک کے طول وعرض میں تباہی پھیلاتا ہے، بلکہ اس کی وجہ دنیا بھر میں ہونے والی موسمیاتی تبدیلیاں ہیں