حیرت، خوف اور تجسس پر مبنی تین ساؤتھ انڈین فلمیں یہ ایسی فلمیں ہیں، جو قتل کے پراسرار سلسلے اور اُس کی تحیر خیز تفیتش کے گرد گھومتی ہیں، جہاں جہاں قدم قدم پر ٹوئسٹ آتے ہیں۔
بالی وڈ کو مشکلات میں دھکیلنے والی فلم کی کہانی ایک فلم نے پورا منظر بدل دیا۔ ہندی سنیما پر ایسی ضرب لگی کہ وہ پھر سنبھل ہی نہیں سکا۔