کیا ڈگری یافتہ اور جدید ٹیکنالوجی کا ماہر نوجوان ایک اچھّا انسان اور ذمّہ دار شہری بھی ہے؟ ہم اس بات کو اہمیت نہیں دے رہے کہ ایک اچھا انسان کیا ہوتا ہے اور کیسے معاشرے کا مفید شہری بنتا ہے۔