سرفرازاحمد پرجھوٹے الزامات کی بارش کیوں؟ پاکستان میں کسی بھی اسٹار کی عزت اچھالنا سب سے آسان ہے۔ کوئی بھی اٹھے اور الزامات کی بارش کردے۔ کوئی پوچھنے والا نہیں۔ایسا ہی کچھ آج کل سابق کپتان سرفراز احمد کے ساتھ ہورہا ہے