سنگاپور: جب خاتون سربراہ مملکت نے جامع مسجد میں نماز عید ادا کی حلیمہ یعقوب خوشدلی سے سب سے ملیں اور مسجد کے اندر چلی گئیں جس کے تھوڑی دیر ہی بعد نماز عید کا آغاز ہوگیا