کیا پاکستان سے توانائی بحران کا خاتمہ ممکن ہے؟شمسی توانائی، سورج سے پیدا ہونے والی توانائی(Solar-Energy) کا پاکستان میں موجود پوٹینشل کا نہ تو کوئی حساب لگا سکا ہے ،نہ ہی کسی نے کوشش کی ہے