The news is by your side.
براؤزنگ ٹیگ

سیاست

حکومت، اپوزیشن، کرپشن، وغیرہ وغیرہ

جب سے حزبِ اختلاف کا اتحاد ہوا ہے ، پی ٹی آئی حکومت نواز شریف کے معاملے میں دباؤ کاشکارہے ۔ کوٹ لکھپت جیل میں گزشتہ دنوں دو اہم سیاسی ملاقاتیں ہوئیں۔ کوٹ لکھپت جیل کے قیدی نواز شریف ان دنوں علالت کا دعویٰ کررہے ہیں ۔ اللہ انہیں صحتِ کاملہ…

زمانے کا کہا، اپنوں کو گراں گزرا

کسی ملک کی سالمیت اور استحکام کامعیشت کیساتھ ساتھ دارومدار اسکے محکمہ خارجہ اور داخلہ کی حکمت عملیوں پرمنحصر ہوتا ہے۔دور حاضر میں جہاں ایک طرف اسلحہ کی دوڑ لگی ہوئی ہے جدید اور مہلک ہتھیار بے دریغ بنائے جا رہے ہیں اور جہاں طاقتور کو اپنی…

شہرخموشاں کا مسیحا

وہ شہر کا ایک اچھا سوشل ورکر تھا۔ ساتھ ہی ایک اہم پارٹی کا بہترین ورکر بھی مانا جاتا تھا۔ کیونکہ پارلیمنٹ الیکشن کے دوران بھی اس کے کام کرنے کا طریقہ نرالا اور انوکھا تھا وہ اپنے حلقہ سے کھڑے ہونیوالے امیدوار کو کبھی ہار کا سہرا نہیں پہنا…

ٹرمپ ایران سے ماضی کا بدلہ لینا چاہتا ہے

امریکا اور ایران کے تعلقات انقلابِ ایران کے بعد تاحال بہتر نہ ہوسکے، کئی دہائیوں سے سرد جنگ کے ساتھ دونوں ممالک کے درمیان لفظی گولہ باری بھی جاری رہی ، امریکا کی طرف سے ایران پر یہ الزام عائد کیا جاتا رہا ہے کہ وہ ایٹمی پروگرام پر کام کرتے…

اپوزیشن‘ عمران خان سے ناراض ہے یا ریاستِ مدینہ کے اعلان سے

اعظم عظیم یہ تو سب ہی جانتے ہیں کہ بدگمانیاں دوریاں پیدا کردیتی ہیں، اِنسان کو اتنا بھی بدگمان نہیں ہونا چاہئے، جتنی کہ آج الیکشن میں ہماری ہاری ہوئیں اپوزیشن کی جماعتیں ہیں،آج سب کو چاہئے کہ جو جیت گیاہے، اُسے ہنسی خوشی اقتدار سونپ…

کرپٹ عناصر کے نرغے میں گھری جمہوریت

جس طرح بونے کچھ بھی کرلیں ، ہمیشہ بونے ہی رہیں گے۔ اِسی طرح جھوٹا کچھ بھی کرلے جھوٹاہی رہتاہے۔ جھوٹا اپنے ایک جھوٹ کو سچ ثابت کرنے کے لئے سیکڑوں جھوٹ بولتا ہے اور سچ سے کوسوں دور ہوتاچلاجاتا ہے۔ مگر ا ِس پر ایک وقت ایسا بھی آتا ہے کہ جب…