اولاد کی تربیت میں اپنی ماں کی تربیت کے رنگ بیشک یہ ماں پر ہے کہ وہ اولاد کی تربیت کے لیے کیا کرتی ہے۔ بیشتر مائیں اپنے بچّوں کی تربیت میں اپنی ماں کی تربیت کے رنگ شامل کرنا چاہتی ہیں