“زیرو” سے “جوان”: بولی وڈ کا بے تاج بادشاہ صرف شاہ رخ خان ! کہتے ہیں کہ کامیابی کے ہزاروں باپ ہوتے ہیں، مگر ناکامی یتیم ہوتی ہے، شکست کی ذمے داری کوئی قبول نہیں کرتا۔
”پٹھان“ نے مودی کی درگت بنا دی کس نے سوچا ہوگا کہ وہ نریندر مودی جسے راہول گاندھی نہ ہرا سکا، جس کی مقبولیت کے آگے کانگریس جیسی جماعت ہمت ہار بیٹھی، جس کی انتہا پسند سوچ کے سامنے بھارت کے سیکولر ازم نے گھٹنے ٹیک دیے، وہ ایک فلم ایکٹر کے ہاتھوں شکست سے دوچار ہو جائے گا۔…