پاکستان کرکٹ ٹیم نے ایک بار پھر ناممکن کو ممکن کر دکھایا پاکستانی بولرز نے انگلینڈ کی مضبوط بیٹنگ لائن کے سامنے 145 رنز کا کامیاب دفاع کیا۔ ڈیبیو کرنے والے عامر جمال نے آخری اوورمیں 15 رنز ڈیفینڈ کرکے دنیا کو حیران کردیا۔