عشق میں قیس کو استاد نہیں رکھوں گا…(غزلیں) پلک پرندہ تھا، لب پھول اور زلف شجر.....وہ چہرہ پہلی نظر میں ہی باغ لگنے لگا