“غدر ٹو”: نفرت کی سیاست کامیاب! اس وقت انڈیا میں قوم پرست اور نسل پرست سیاست عروج پر ہے، نفرت کو بہ طور ہتھیار استعمال کیا جارہا ہے۔