فیض احمد فیض اور “پہلی سی محبت…” یہ نظم ملکہ ترنم نور جہاں کی آواز میں ملک اور سرحد پار بھی مقبول ہوئی
فیض اور زخمی روحوں کا مرثیہ فیض صاحب کی شہرہ آفاق نظم ’یہ داغ داغ اجالا یہ شب گزیدہ سحر‘ در حقیقت ان کی وطن سے شدید محبت اور ان کے امن پسند نظرئیے کا اظہار ہے