میدان کرکٹ کا ہے جنگ کا نہیں
پاکستان اور بھارت کے درمیان آج کرکٹ ورلڈ کپ 2019 کا سب سے اہم میچ کھیلا جائے گا۔
ٹورنامنٹ کوئی بھی ہو پاک بھارت میچ اہمیت کا حامل ہوتا ہے اور جب بات کرکٹ کی ہو تو جوش اور بھی زیادہ ہوتا ہے۔ دونوں ملکوں کے عوام کرکٹ کے دیوانے سمجھے جاتے…