وہ سب سے بڑی خوشی جو میں نے اپنی ماں کو دی! ایک خوشی وہ ہوتی ہے جو ہمیشہ کے لیے ماں کی تسکین اور سرور کا باعث بن جاتی ہے اور یادگار ثابت ہوتی ہے۔