بیتی کہانی: اردو میں عورت کی پہلی بپتا! یہ وہی خاندان ہے جس کے چشم وچراغ مشہور بھارتی کرکٹر منصورعلی خان پٹودی، بولی وڈ کے اداکار سیف علی خان اور بیٹی اور اداکارہ سوہا علی خان ہیں۔
کاش میں تیرے حسیں ہاتھ کا چونسہ ہوتا… آم واحد پھل ہے جس کی دعوت کی جاتی ہے جو دعوتِ آم کہلاتی ہے۔ اچھے لوگ دوسروں کو یا اسلام کی دعوت دیتے ہیں یا آم کی، البتہ دعوتِ گناہ نہیں دینی چاہیے
ویلنٹائن ڈے: چاکلیٹ کا پیکٹ اور محبوبائیں (فکاہیہ) جن محترمہ کو وہ نکاح میں لائے ہیں ان کے شوہر شوگر کے مریض تھے