”اپنی بیتی کس سے کہوں…“ چند خط پریم چند کے! اردو، ہندو مسلمان سب کی مشترکہ زبان تھی، جس پر بعد میں مذہب کا ٹھپا لگا کر تعصب کا نشانہ بنایا جانے لگا۔