تُُو نشانِ عزمِ عالی شان ….. مطالعہ پاکستان! دو دہائیوں قبل کے۔ کے عزیز نے 'دی مرڈر آف ہسٹری' میں مطالعہ پاکستان کے نصاب میں موجود جن کمزوریوں کی نشان دہی کی تھی ان میں سے بیشتر آج بھی اسی طرح موجود ہیں۔