موسمیاتی سائنسدان پاکستان میں ناگہانی سیلاب کی وضاحت کرتے ہیں شدید تباہی پھیلانے والا یہ سیلاب، طویل مدتی اوسط سے تقریباً چار گنا، جون کے وسط میں شروع ہوا اور اگست تک جاری رہا۔
خشک سالی کے بعد آنے والے سیلاب نے سندھ کی زراعت کو تباہ کر دیا ہے صوبہ سندھ میں شدید خشک سالی کے بعد بڑے پیمانے پر مون سون سیلاب آیا ہے، ماہرین کا کہنا ہے کہ موسمیاتی تبدیلی کاشتکاری کو 'ہر گزرتے دن کے ساتھ مزید مشکل' بنا رہی ہے۔