پاکستان کرکٹ ٹیم شاندارہے، میڈیا کی تنقید بیکار ہے کوئی بھی صورتحال دے دو قومی ٹیم کے مڈل آرڈر کو اس میں تیزی سے ایڈجسٹ ہوجاتا ہے۔افتخار احمد ہو یا خوشدل شاہ، آصف علی ہو یا ڈاون دی آرڈر آنے والے محمد نواز سب باصلاحیت بلے باز ہیں